اہم خبریں

اروناچل پردیش سے متعلق رپورٹس دیکھی ،ہم چین کی خودمختاری اورسالمیت کی حمایت کرتےہیں،پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)ترجمان دفترخارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ چین کی جانب سےاورناچل پردیش کےحوالےسےرپورٹس دیکھی ہیں۔ ہم چین کی خودمختاری اورسالمیت کی حمایت کرتےہیں۔
ترجمان دفترخارجہ کاافغان وزیردفاع کےبھارت کےمبینہ خفیہ دورےپرتبصرےسےگریز۔ امیدہےافغانستان اوربھارت کےتعلقات پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہونگے۔ کسی ملک کےدوسرےملک سےتعلقات پرتبصرہ نہیں کرتے۔
ہرریاست کوخودمختار حیثیت میں اپنی خارجہ پالیسی بنانےکاحق حاصل ہے۔ ہم بھارت اورافغانستان کوخودمختار اورآزادریاستیں تسلیم کرتےہیں۔

مزید پڑھیں :موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا،جانئے کب سے تعلیمی ادارے بند اور کب کھلیں گے

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں