اہم خبریں

سولر پینل کی قیمتیں آسمان سے زمین پر آگئیں، انتہائی سستے ہو گئے،جانئے قیمتوں کی تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان میں شمسی توانائی کی صنعت کے ارد گرد غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے سولر پینل کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں سولر پینل کی قیمتوں میں 25 فیصد کمی ہوئی ہے جس کے بعد گریڈ اے 585 ڈبلیو کی قیمتیں 16 ہزار 500 روپے پر آگئی ہیں۔

گریڈ-اے 585 واٹ کے سولر پینلز کی قیمت پہلے 22,000 روپے تھی جو اب کم ہو کر 16,500 روپے پر آ گئی ہے۔ نئی حکومتی پالیسی کی وجہ سے سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔قیمتوں میں حالیہ کمی نے صارفین کی دلچسپی میں بھی اضافہ کیا ہے کیونکہ بہت سے لوگ سولر سلوشنز میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے کم لاگت کا سیٹ اپ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

2025 میں سولر کی قیمتیں ملاحظہ کیجیے:
A-Grade Solar Panels
Imported 545W 16500
JA 540W Single Glass 19000
Canadian 555W Tier 1 19500
JA 540W Double Glass 19000
Canadian 545W Single Glass 19000
JA 530W Single Glass 19000
Longi 550W Single Glass 20000
Canadian Topcon 575W 20500
B-Grade Solar Panels
JA 550W B Grade 17050
Jinko 550W B Grade 17600
Longi 550W B Grade 18000
Longi Solar Panel Prices
555W Single Glass A Grade 19400
550W Single Glass A Grade 19800
JA Solar Panel Prices

540W Double Glass or Bifacial A Grade 18300
540W Single Glass A Grade 17800
Jinko Solar Panel Prices

N-type 575W A Grade 20100
مزید پڑھیں :پی ایس ایل کو کیسے کامیاب بنایا جا ئے، پی سی بی کی انوکھی منصوبہ بندی سامنے آگئی،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں