اہم خبریں

نوجوان باکسر فرید احمد نے لیوس کو ہرا کر پروفیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی پاکستان کے نوجوان باکسر فرید احمد نے دبئی میں منعقد ہپروفیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان پاکستانی باکسر فرید احمد نے پروفیشنل باکسنگ فائٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سپر فیدر ویٹ (58 کلو گرام) کیٹگری میں یوگنڈا کے باکسر لیوس کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے فتح اپنے نام کی۔ فائٹ دبئی میں مڈل ایسٹ پروفیشنل باکسنگ کی زیرنگرانی منعقد کی گئی۔

متعلقہ خبریں