اہم خبریں

چیمپئنز ٹرافی،فخر زمان انجرڈ ہوکر دوبارہ گرائونڈ سے باہر چلے گئے

کراچی ( اے بی این نیوز    )نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری۔ فخر زمان انجرڈ ہوکر دوبارہ گرائونڈ سے باہر چلے گئے۔ فخر زمان کی جگہ کامران غلام فیلڈنگ کرنے کیلئے گراؤنڈ میں موجود ہیں۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق
قومی کرکٹر کا معائنہ کیا جارہا ہے۔ مناسب وقت پر اپ ڈیٹس فراہم کی جائیں گی۔
مزید پڑھیں :جارح مزاج اوپنر فخر زمان پہلے ہی اوور میں زخمی ، پویلین لوٹ گئے

متعلقہ خبریں