اسلام آباد (اے بی این نیوز)قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کے اہم فیصلے۔ ٹیکس کیسز،کیسز بیک لاگ،مسنگ پرسنز کے کیسز ترجیحات میں شامل،ذرائع کے مطابق
ٹیکس کیسز نمٹانے کیلئےجسٹس بابر ستار اور جسٹس ثمن رفت امتیاز پرمشتمل ڈویژن بینچ قائم۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں آؤٹ آف ٹرن نہیں بلکہ اپنی باری پر لگیں گی۔سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد یار ولانہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار تعینات۔
چیف جسٹس کے سیکرٹری کو تبدیل کرکے نیا سیکرٹری تعینات کردیا گیا۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائیکورٹ،سی ایس ایس 2024امتحانات سے روکنے کی درخواستیں مسترد















