اہم خبریں

عارف علوی کے حوالے سے فیصل واوڈا نے اہم انکشاف کر دیا،جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہمیں بڑی گہری سوچ اور سمجھداری کی ضرورت ہے،ایشین سوسائٹی کا کلچر ہے کہ عورت مرد سے کم تر ہے یہ گھٹیا زہنیت ہے۔
عورت برابر ہے اس کے حقوق عزت اور مرتبے کو ہمیں قبول کرنا چاہیے۔
میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا تھا آرمی چیف خط ڈسبن میں پھنک دیں گے۔ آرمی چیف ڈیموکرٹک آدمی ہیں پاکستان میں جمہوریت چاہتے ہیں۔ عارف علوی ویسے ہی صدر بنے جیسے بانی پی ٹی آئی نے مجھے منسٹر بنایا۔
عارف علوی جب صدر تھے انہوں نے بانی پی ٹی آئی کے احکامات نہیں مانے۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی وکلا کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی

متعلقہ خبریں