اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس یحیی آفریدی سے پاکستان میں اٹلی کی سفیر کی ملاقات۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور اٹلی کے درمیان عدالتی تعاون پر تبادلہ خیال۔
چیف جسٹس کا کاروباری مقدمات کے حل کیلئے فورم بنانے کا اعلانکیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ تجارتی تنازعات کے فوری حل سے معیشت کو فروغ ملے گا۔
پاکستانی عدلیہ آئین کی تشریح میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔
پاکستانی عدالتی اصلاحات میں شفافیت اور عوامی شمولیت ضروریہے۔ اطالوی سفیر نے کہا کہ پاکستانی برادری اٹلی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں :9 ماہ سے لاپتہ علی محمد اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش، عدالت کا تفصیلی رپورٹ طلب کرنے کا حکم















