اہم خبریں

شہباز قلندر کے عرس پر جانیوالے زائرین کی وین اور ٹرالر میں ٹکر،6افراد جاں بحق،10زخمی

نواب شاہ (اے بی این نیوز)نواب شاہ کے آمری روڈ فتوحل زرداری گاؤں کے قریب زائرین کی وین اور ٹرالرکے درمیان ٹکر ہو گئی،پولیس کے مطابق حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ میں جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب سے ہے،حادثے میں زخمی ہونے والوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زائرین شہباز قلندر کے عرس کے لیے جا رہے تھے۔
مزید پڑھیں: گوجرانوالہ ، میٹل فیکٹری میں دھماکے،2 مزدور جاں بحق،متعدد زخمی

متعلقہ خبریں