اہم خبریں

چیف جسٹس پاکستان کالاہورہائیکورٹ میں مزید4خالی آسامیاں پرکرنےکافیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )چیف جسٹس پاکستان کالاہورہائیکورٹ میں مزید4خالی اسامیاں پرکرنےکافیصلہ۔ ججزکی تقرری کیلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس28فروری کوطلب کر لیا۔
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کیا۔
پنجاب کے8سیشن ججزمیں سے4ججزکوایڈیشنل جج مقررکیاجائےگا۔ سیشن جج راجہ غضنفرعلی خان اورقیصرنذیربٹ کانام ہائیکورٹ کیلئےتجویز کئے گئے ہیں۔ سیشن جج محمداکمل خان اورتنویراحمدشیخ کانام بھی لاہورہائیکورٹ کیلئےتجویز کئے۔
سیشن جج جزیلہ اسلم اورطارق محمودباجوہ کانام لاہورہائیکورٹ کیلئےتجویز دی۔ سیشن جج شاہدہ سعیداورعبہرگل خان کانام لاہورہائیکورٹ کےلیےتجویز کئے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں8سیشن ججزکےنام ریرغورآئیں گے۔

مزید پڑھیں : پٹرولیم مصنوعات سستی ؟پٹرول، 2.50ڈیزل 9.11، مٹی کا تیل3.45،لائٹ ڈیزل5.60 فی لٹر سستا؟

متعلقہ خبریں