اہم خبریں

مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوےنصف سے زائد پاکستانیوں نےمسترد کر دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوےنصف سے زائد پاکستانیوں نےمسترد کر دیئے ۔ گیلپ پاکستان کے تازہ ترین سروے کے مطا بق 53فیصد پاکستانی مہنگائی کی شرح میں کمی کے حکومتی دعوؤں سے مکمل طور پر غیر متفق۔ ہیں ۔ مخالفت کرنے والوں کی شرح خواتین میں 59 فیصد ہے۔ حکومتی دعوؤں کے مخالفین کی زیادہ تعداد شہروں میں بسنے ولے افراد کی ہے۔ صرف 7 فیصد پاکستانی مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوؤں سے متفق۔ 13 فیصد پاکستانیوں نے کوئی جواب دینے سے گریز کیا۔
مزید پڑھیں :آئی ایم ایف نے ججوں کی تقرری، کرپشن اور گورننس پر چھان بین کیلئے ٹیم پاکستان بھیج دی

متعلقہ خبریں