اسلام آباد (اے بی این نیوز )علی امین گنڈا پور نے بطور صدر پی ٹی آئی کے پی استعفیٰ دیدیا۔ علی امین نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہرکو اپنا استعفیٰ بھجوایا ۔ بیرسٹر گوہر نے علی امین کا استعفیٰ منظورکر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
عمران خان نے جنید اکبر خان کو خیبر پختونخوا صوبائی صدر کیلئےنامزد کیا تھا۔
مزید پڑھیں :مولاناسےاستدعاکی جمہوریت کی خاطرسب کواکٹھاہوناپڑےگا،،سلمان اکرم راجہ،پی ٹی آئی،جےیوآئی کےرابطے بحال ہوگئے،کامران مرتضیٰ