اہم خبریں

عمران خان کا جھوٹ آج بے نقاب ہو گیا، انصاف اور جمہوریت کی جیت ہو ئی،وفاقی وزیر رانا تنویر

اسلام آباد(اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیر رانا تنویر نے کہا کہ عمران خان کا جھوٹ آج بے نقاب ہو گیا۔ آج کا فیصلہ انصاف اور جمہوریت کی جیت ہے۔ عمران خان نے ایمانداری کے نام پر قوم کو دھوکہ دیا۔
کرپٹ سیاستدانوں کے لیے آج کا فیصلہ واضح پیغام ہے۔ 190 ملین پاؤنڈ سیکنڈل نے بانی پی ٹی آئی کی حقیقت کو بے نقاب کر دیا۔ عمران خان نے جمہوریت اور قوم کے اعتماد کے ساتھ کھلواڑ کیا۔

مزید پڑھیں :طاقت کسی بندوق یا گولی میں نہیں سیاست میں ہے،بلاول بھٹو

متعلقہ خبریں