کراچی ( اے بی این نیوز ) جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام کے حقوق کیلئےجدوجہد کو فریضہ سمجھتے ہیں۔ عوامی طاقت سے انقلاب لائیں گے۔ پارٹیاں بدل کر آنے والی حکومتیں تبدیلی نہیں لا سکتیں۔
سیاسی پارٹیوں میں شخصی اور خاندانی اجارہ داریاں قائم ہیں۔ بلاول کے نام کے آگے بھٹو لگا دیا گیا۔ رائے ونڈ کے محل سے چلنے والی پارٹی کا بھی یہی حال ہے۔ نواز شریف کے بھائی وزیراعظم،بیٹی وزیراعلیٰ پھر بھی افسردہ نظر آتے ہیں۔
مزید پڑھیں :چیئرمین سینیٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑانا جمہوریت کے ساتھ مذاق ہے،اعجاز چودھری