اہم خبریں

ٹکر کے لوگ تھکڑ سے لوگ نکلے،ایک سوال ہے یہ ڈی چوک سے کیوں بھاگے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ٹکر کے لوگ تھکڑ سے لوگ نکلے۔ میرا ان سے صرف ایک سوال ہے کہ یہ ڈی چوک سے کیوں بھاگے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی پریس کانفرنس۔ کہتے ہیں کہ پہلے بھی کہاتھا پی ٹی آئی گراؤنڈ پر مقابلہ نہیں کرسکتی۔ پی ٹی آئی والے فلسطین کی حوالے سے بات تک نہیں کررہے۔ گولڈ سمتھ کی جانب سے فلسطین کے حوالے سے کسی بھی کانفرنس میں شرکت سے منع کیا گیا تھا۔ اب یہ ٹولہ کہتا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کرو۔ یہ واضح ہے جس ملک کی فوج طاقتور ہے وہ ملک بھی طاقتور ہے۔ تحریک انصاف خود انتشار اور اختلافات کاشکار ہے۔
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ، 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے منظور

متعلقہ خبریں