اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے۔
سوات:ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت4.8ریکارڈ کیا گیا۔
زلزلےکی گہرائی85کلومیٹراورمرکزپاکستان،افغانستان تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، وائٹ پیپر لانے کا مطالبہ، ارکان پھٹ پڑے،اندرونی کہانی سامنے آگئی