اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور چیف جسٹس پاکستان سے اپیل کی ہے کہ ان کی گرفتاری کا نوٹس لیا جائے۔انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ یہاں لوگوں کے منہ بند کیے جا رہے ہیں، الیکشن کمیشن آف پاکستان پر ہمارے سنگین اعتراضات سنے جائیں۔















