اہم خبریں

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ایک اور نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نامہ نگار )الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ایک اور نوٹس بھیجنے کا فیصلہ،ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے گزشتہ روز کے بیان پر توہین الیکشن کمیشن کا ایک اور نوٹس بھیجا جائے گا،فواد چوہدری نے ادارہ جاتی توہین کی ہے،فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس پہلے سے زیر سماعت ہے۔

متعلقہ خبریں