اسلام آباد ( نامہ نگار )فواد چودھری کیخلاف ایف آٸی آر الیکشن کمیشن سیکرٹری کی جانب سے درج کرواٸی گٸیوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس ٹاک کے دوران کہا کہ فواد چودھری صاحب کی گرفتاری کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے
ان کی گرفتاری کو فریڈم آف سپیچ سے جوڑا جا رہا ہے۔















