اہم خبریں

آج دنیا کے 3 ممالک شمالی کوریا،میانمار اور پاکستان کو ایک ہی نظر سے دیکھا جا سکتا ہے،عمر ایوب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک  )ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا کہ آج دنیا کے 3 ممالک شمالی کوریا،میانمار اور پاکستان کو ایک ہی نظر سے دیکھا جا سکتا ہے،یہ سب اس امپورٹڈ حکومت کی انتھک کوششوں کی وجہ سے ہوا،جبری اغوا کاریاں،جھوٹے الزامات،گرفتاریاں،اظہار رائے کی آزادی کو سلب کرنا اور لاقانونیت تینوں ممالک میں عام عوامل ہیں۔

متعلقہ خبریں