اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ایڈوکیٹ سلمان اکرم راجہب نے کہا کہعمران خان سے اڈیالہ جیل میں خوشگوار موڈ میں ملاقات ہوئی۔ گزشتہ ملاقات میں داڑھی بڑھی تھی آج کلین شیو تھے۔
جیل میں عمران خا کی بجلی بند اور سیل سے باہر نہیں نکلنے دیا گیا۔
فواد چودھری کا معاملہ الگ ہے،وہ پارٹی میں نہیں۔ عمران خان نے کہا فواد چودھری اور فیصل چودھری کا معاملہ دیکھیں۔ فیصل چودھری نے ٹویٹ کیا وہ مجھ سے آکر ملے۔
فواد چودھری کو اپنا لائحہ عمل طے کرنا ہوگا۔
پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کرے گی۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے ہمارے ارکان نامزد کیے جائیں گے۔ بشریٰ بی بی کا کوئی کردار نہیں ،گھریلوخاتون ہیں۔ بشریٰ بی بی کا پارٹی میں کوئی قائدانہ کردارنہیں ہوگا۔
26ویں آئینی ترمیم کے خلاف پی ٹی آئی سپریم کورٹ جائے گی۔ رانا ثنااللہ نے کہا جسٹس منصور اور جسٹس منیب کو نہیں لگنے دیں گئے۔
مزید پڑھیں :ایران کا اسرائیل پر حملے کا اعلان،پاسداران انقلاب کی تلخ نتائج” کے لیے تیار ر ہنے کی وارننگ