اہم خبریں

سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس،جسٹس منصور شاہ کی سعودی عرب سے آن لائن شر کت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں سینیئر جج جسٹس منصور شاہ سعودی عرب سے آن لائن شریک ہوئے۔ چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس منعقد ہوا ۔ ا جلاس میں ججز کے تحفظات سمیت مختلف عدالتی امور زیرغور، چیف جسٹس نے انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز کا اجلاس 7 نومبر.سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کوطلب کر لیا ۔

مزید پڑھیں :پنجاب میں آٹا سستا، شہر قائد کے باسی مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

متعلقہ خبریں