اہم خبریں

آج بروزہفتہ26 اکتوبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم سندھ میں موسم گرم رہنے کی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

آج ریکارڈکئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: ٹنڈوجام ، حیدرآباد ، شہید بینظیر آباد 42، لسبیلہ چھور اور میر پور خاص میں 41ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہفتہ کے روز :اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان۔
مزید پڑھیں: نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کل 26اکتوبر صبح گیارہ بجے ایوان صدر میں ہو گی

متعلقہ خبریں