اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت کی ایما پر پنجاب کی نگران حکومت بھی متحرک ،پنجاب میں تحریک انصاف کیخلاف بڑا کریک ڈائون شروع ،وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کی قیادت کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتار ی کے بعد حکومتی ایما پر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو بھی جہلم پولیس نے گرفتار کر لیا ۔















