اہم خبریں

آج بروزجمعرات17 اکتوبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نواب شاہ 41، چھوراور سکرنڈ میں 40ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

جمعرات کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان۔
مزید پڑھیں: زین قریشی کی اہلیہ کو سادہ کپڑوں میں ملبوس نقاب پوش افراد نے اغوا کر لیا ، مہر بانو قریشی کا دعویٰ

متعلقہ خبریں