اسلام آباد ( نامہ نگار )الیکشن کمیشن نے 16 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کر دی،4 سینیٹرز اور 12 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت گوشوراے جمع کروانے کے بعد بحال کر دی گئی ،الیکشن کمیشن نے رکن سندھ اسمبلی شہر یار مہر اور سید محمد راشد شاہ،سینیٹر کامران مائیکل ، سیف اللہ آبڑو، محسن عزیز اور ثانیہ نشتر ،چوہدری عابد رضا، اعصمت اللہ، لال چند، موسی گیلانی ، اور کالد مقبول صدیقی کی رکنیت بحال کر دی،الیکشن کمیشن نے مالی گوشواروں کی تفصیلات نہ جمع کروانے پر رکنیت معطل کر رکھی تھی۔















