اہم خبریں

پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ، زاہد اختر زمان چیف سیکرٹری پنجاب تعینات

اسلام آباد (نامہ نگار )پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ،چیف سیکرٹری پنجاب عبداللّٰہ خان سنبل کو عہدے سے ہٹا دیا گیاعبداللّٰہ خان سنبل کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے زاہد اختر زمان چیف سیکرٹری پنجاب تعینات،زاہد اختر زمان اس سے قبل پنجاب میں ہی خدمات سر انجام دے رہے تھے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ خبریں