اہم خبریں

آج بروزبدھ2 اکتوبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ۔
بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان. جبکہ جنوبی علاقوں میں بعد از دوپہر تیز / گردآلود ہوائیں چلنے کی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ۔
آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو، بھکر 43، موہنجو داڑو، شہید بینظیر آباد اور پڈعیدن میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
بدھ کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان۔
مزید پڑھیں:67 اسلامی ممالک میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں مکمل طور پر شریعت کا نفاذ ہو، ڈاکٹر ذاکر نائیک

متعلقہ خبریں