اہم خبریں

آج بروز بدھ 25 ستمبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان ہے۔
بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ تاہم شام/رات میں کشمیر اور گردونواح میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہا۔
آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: بھکر، نوکنڈی 43، بہاولپور، دالبندین، خیرپور، موہنجو داڑواورروہڑی میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

بدھ کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ شام/رات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ۔
مزید پڑھیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت

متعلقہ خبریں