اہم خبریں

آج بروز پیر 23 ستمبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )پیرکے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔
پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔

تاہم شام/رات کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک اور ہلکی بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔

آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:نوکنڈی 43،پڈعیدین، دالبندین اور دادو میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

پیر کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک جبکہ شام /رات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ۔
مزید پڑھیں: جمہوری وطن پارٹی اسلام اباد کےصدر فضل خان خلجی کے اوپرقاتلانہ حملہ

متعلقہ خبریں