اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو سات سو سائیکل بند کرنے کے احکامات جاری کئیے گئے ہیں پولیس زرائع کے مطابق پی ٹی آئی جلسے سے قبل سات، سات سو موٹرسائیکل بند کرنے کا فیصلہ۔
تمام ایس ایچ اوز کو اپنے اپنے علاقوں میں گشت کرنے کے احکامات۔ پی ٹی آئی کے جھنڈے اٹھانے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کرنے کے احکامات۔
جہاں بھی پی ٹی آئی کا جھنڈا نظر آئے فوری گرفتار کریں۔
مزید پڑھیں :ہم اپنی آزادی،عزت اورمفادات پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے،وزیراعظم