ڈیرہ اسماعیل خان( نیوز ڈیسک) گزشتہ روز اپنے تین رشتہ داروں کے ہمراہ اغوا ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر بحفاظت گھر پہنچ گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اغواء ہونیوالے لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3 رشتہ داروں کی بحفاظت واپسی محفوظ اور غیر مشروط واپسی کیلئے قبائلی عمائدین اور مقامی شخصیات نے کردار ادا کیا تمام مغوی بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھیں: آج بروزاتوار،یکم ستمبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟