اسلام آباد (اے بی این نیوز ) گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ایک جماعت جھوٹ کی بنیاد پر اقتدار میں آئی تھی۔
ہم نے انتہا پسندی کا مقابلہ کرنا ہے۔ خیبر پختونخوا میں کرپشن کے سوا کچھ نہیں ہورہا۔ پی ٹی آئی کا ایک ہی ایجنڈا ہے جس کو کرپشن کہتے ہیں۔
مزید پڑھیں :پاور سیکٹر،پری پیڈ میٹرز کا منصوبہ زیر غور ، صارفین کے لیے کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ















