اہم خبریں

محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلی تعیناتی سے انتخابات کی شفافیت ختم ہوگئی،فرخ حبیب

اسلام آباد ( نامہ نگار ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ صاف شفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلی تعیناتی سے انتخابات کی شفافیت ختم ہوگئی ہے،رجیم چینج سازش کے مخالفین کیخلاف انتقامی کاروائیوں کو مزید آگے بڑھانے کا ٹاسک اس شخص کو دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں