اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بجلی کےبل میں عوام کو45ارب کاریلیف دیا،کاش زیادہ پیسے ہوتے۔ عوام کےپیسےسےعوام کےبل دےدیےتوکیاغلط کیا؟
سندھ کےعوام کوریلیف دیں گےتوسب سےزیادہ خوشی مجھے ہوگی۔
سندھ میں جواچھےکام ہوئےہیں ہمیں بھی کرنی چاہئیں۔ بہت سےکام ہم بھی کررہےہیں سندھ کودیکھنےچاہئیں۔ مرادعلی شاہ سےاحترام کارشتہ ہے،میٹنگ میں سب ایک ہوتےہیں۔
نوازشریف نےموٹروےبناکرصوبوں کوایک دوسرےسےجوڑا۔
مزید پڑھیں :نفسیاتی مریضہ قراردی گئی کار ساز حادثے کی ملزمہ کتنے اداروں کی سرکردہ ہیں؟جان کر آپ کے ہوش اڑجائیں