اہم خبریں

باجوڑ ،فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک، 3جوان شہید

باجوڑ (  اے بی این نیوز  )باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک،4زخمی۔
شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3جوان شہید ہوئے۔
شہید جوانوں میں نائیک عنایت خان،لانس نائیک عمر حیات اور سپاہی وقار خان شامل ہیں۔
مزید پڑھیں :تحفظ ختم نبوت ﷺمارچ،شرکا کی رکاوٹیں توڑ کر ریڈ زون میں داخل

متعلقہ خبریں