اہم خبریں

این ڈی ایم اےنےگلیشیئرپگھلنے سےفلیش فلڈنگ کاالرٹ جاری کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) این ڈی ایم اےنےگلیشیئرپگھلنے سےفلیش فلڈنگ کاالرٹ جاری کردیا۔ گلیشیئرپگھلنےسےخیبرپختونخوا،آزادکشمیراورگلگت بلتستان میں فلیش فلڈنگ کاخطرہ ہے۔
24اگست تک پہاڑی علاقوں میں فلیش فلڈنگ ہوسکتی ہے۔
گلیشیئرپگھلنےسےندی نالوں میں پانی کابہاؤبڑھنےاورطغیانی کاخطرہ ہے۔ مقامی حکام اورریسکیوسروسزکوصورتحال سےنمٹنےکیلئےہائی الرٹ رہنےکی ہدایت کی ہے.

مزید پڑھیں :تحفظ ختم نبوت ﷺمارچ،شرکا کی رکاوٹیں توڑ کر ریڈ زون میں داخل

متعلقہ خبریں