اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیصلے کی عجیب صورتحال نکلتی ہے۔
قانون کو بائی پاس کر کے یہ فیصلے ہوئے ہیں۔
آنے والے 15 روز میں بڑا فارورڈ بلاک بن کر سامنے آئے گا۔
جب فارورڈ بلاک آئے گا تو پی ٹی آئی کو مزید مشکلات کا سامنا کرناپڑے گا۔
بانی پی ٹی آئی جتنی دیر تک جیل میں ر ہیں گے تحریک انصاف کو فائدہ ہوگا۔
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ کا فیصلہ ،پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان سراپا احتجاج، ایکسپریس ہائی وے بلاک کر دی















