اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ سلطان اور دیگر چار ای سی پی اراکین سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعہ کو اپنے ردعمل میں عمر ایوب نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف اب بھی تعصب رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا، چیئرمین پی ٹی آئی