اہم خبریں

دامن کوہ کے قریب ٹریفک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد زخمی

اسلام آباد( اے بی این نیوز        )دامن کوہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے پانچ افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

یہ فیملی گجرات سے آئی ہو ئی تھی جس کےتمام افراد حادثے کا شکار ہو گئے،زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ ادھر دوسری طرف تھانہ سہالہ کے علاقہ میں اندھے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا۔

مقتول کا بھائی اور بیوی قاتل نکلی۔ پولیس نےدونوں ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ اسلام آباد:ملزم نے 29جون کو فائرنگ کرکےقتل کردیاتھا۔

مزید پڑھیں :گھریلو صارفین کیلئے زیادہ سے زیادہ فی یونٹ ٹیرف 48.84 روپے ہو گا، نیپرا

متعلقہ خبریں