اہم خبریں

آذربائیجان کےصدرکی وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )آذربائیجان کےصدرالہام علیوف کی وزیراعظم ہاؤس آمد۔ وزیراعظم شہبازشریف نے معززمہمان کااستقبال کیا۔
آذربائیجان کےصدرالہام علیوف کےاعزازمیں گارڈ آف آنرکی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
آذربائیجان کےصدرالہام علیوف کوگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔ مسلح افواج کےچاق وچوبنددستےکی معززمہمان کوسلامی دی۔ تقریب میں دونوں ممالک کےقومی ترانےبجائےگئے۔
وزیراعظم شہبازشریف نےاپنی کابینہ کامعززمہمان سےتعارف کرایا۔
صدرالہام علیوف نےاپنےوفدکےارکان کاوزیراعظم سےتعارف کرایا۔

مزید پڑھیں :موٹر سائیکل شوقین کیلئے خوشخبری،سوزوکی کمپنی کا GR 150 کے حوالے سے بڑا اعلان

متعلقہ خبریں