اہم خبریں

جنرل (ر)باجوہ کے سسر نے گھر بلا کر دھمکی دی، خواجہ آصف کا اے بی این نیوز کے پروگرام ’’ سوال سے آگے ‘‘ میں انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وزیر دفاع خواجہ آصف نے اے بی این نیوز کے پروگرام ’’ سوال سے آگے ‘‘ میں میزبان علینہ شگری سےگفتگو کرتے ہو ئے انکشاف کیا کہ جنرل (ر)باجوہ کے سسر نے گھر بلا کر دھمکی دی۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ
نواز شریف کے جنرل باجوہ سے متعلق بیان کی مذمت کرنےکاکہاگیا۔ مذمت نہ کرنےکی صورت میں نتائج بھگتنےکاکہاگیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ
میرے انکار پر مجھے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا۔
وزیر دفاع نے اے پی سی کے حوالے سے کئے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت پارٹیوں کو دیں گے افراد کو نہیں۔

مزید پڑھیں :مون سون بارشوں کی پیشگوئی،10سے15جولائی اسلام آباد،راولپنڈی،مری،گلیات میں بارش کاامکان

متعلقہ خبریں