لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے محتسب پنجاب کے12کنسلٹنٹس اور ایڈوائزرز کیلئے 80 لاکھ کے آئی فونز ، 15اور سام سنگ ایس ٹو خریدلئے۔لیپ ٹاپ سٹور کی جانب سے جاری انوائس کے مطابق ۔ محتسب پنجاب کیلئےپانچ عدد سام سنگ ایس 24 الٹرا 512 جی بی موبائل مالیتی444,734 سیلز ٹیکس ویلو کے مطابق 2223670 جبکہ 18 فیصد ٹیکس کٹوتی جو 400,260,60 روپے پے ایبل جبکہ ویلیو انکلیوڈنگ ٹیکس 2623930,60روپے ۔
اسی طرح7 عدد ایپل فون 15 پرومیکس 512 جی بی قیمت 613,008.47روپے ، سیلز ٹیکس ویلیو 4291059.29جبکہ 18 فیصد ٹیکس کٹوتی کیساتھ 772,390.69روپے ویلیو انکلیوڈنگ سیلزٹیکس کی مد میں 5,063449.96 روپے ۔وچر کے مطابق ٹوٹل رقم 1514729.29روپے ودٹیکس 7687380.65روپے ادا کئے گئے ۔
آئرلینڈ کے شہری سے آن لائن نکاح کرنیوالی پاکستانی لڑکی قتل