اہم خبریں

34ہزار 555ارب 57کروڑ سے زائد لازمی اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )34ہزار 555ارب 57کروڑ سے زائد لازمی اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش۔
رواں سال ملکی قرضہ جات کی ادائیگی 19ہزار 50 ارب سے زائد مختص ۔
ملکی قرض پر سود کی ادائیگی کیلئے 8736ارب 39کروڑ سے زائد مختص ۔
غیر ملکی قرضہ جات اور سود کی ادائیگی کیلئے15ہزار 277ارب سے زائد مختص ۔
گرانٹس اور متفرق اخراجات کیلئے 47ارب روپے مختص ہیں۔
قومی اسمبلی اور سنیٹ کیلئے 12ارب سے زائد مختص کئے گئے۔
وفاقی حکومت کے بیرونی ترقیاتی قرضوں ایڈوانسز کیلئے 617ارب روپے مختص ۔
صدارتی عملے کے الاؤنسز کیلئے 2ارب سے زائد مختص ۔
سپریم کورٹ کیلئے 4ارب چالیس کروڑ 17لاکھ سے زائد مختص ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے ایک ارب 87کروڑ الیکشن کیلئے 9ارب 63کروڑ سے زائد مختص ۔
شعبہ قانون و انصاف کیلئے 38کروڑ 82لاکھ فارن مشنز کیلئے 50کروڑ سے زائد مختص کر دیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں :نیشنل اکنامک چارٹر بنانا ہے تو سب سے مشورہ کرنا ہوگا،بلاول بھٹو

متعلقہ خبریں