اہم خبریں

کراچی،مختلف علاقوں میں بارش ، آندھی بھی چل رہی ہے

کراچی (  اے بی این نیوز        ) مختلف علاقوں میں بارش شروع ہو گئی۔
تیز ہواؤں کیساتھ کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہو رہی ہے۔
بارش کےبعدگرمی کی شدت میں کمی واقع ہو گئی۔
سرجانی، نارتھ کراچی،بحریہ ٹاؤن،اورنگی ٹاؤن میں بھی بارش ہو رہی ہے۔
گلشن معمار، سرجانی اور ملحقہ علاقوں میں گرد آلود ہواؤں کیساتھ آندھی چل رہی ہے۔

موسم خوشگوار ہو نے کی وجہ سے سیر وتفریح کے شوقین شہریوں نے پارکوں کا رخ کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں :بلوچستان کا 850 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا،ملاز مین کیلئے بڑی خوشخبری

متعلقہ خبریں