اہم خبریں

کل موسم کیسا رہے گا، کن شہروں میں بارش ہو گی ،جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )کل جمعہ کے روز صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی،جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔

تاہم شام اور رات میں مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، تلہ گنگ، چکوال، جہلم، گجرات، میانوالی، خوشاب، بھکر، سرگودھا، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ،ٖ فیصل آباد،

ساہیوال، اوکاڑہ، قصور، ننکانہ صاحب، لاہور، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، وزیر آباد، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں چند مقامات پر آندھی اور جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں : آزادی مارچ کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی ،شیخ رشید ودیگر بری

متعلقہ خبریں