لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ لاہور:جسٹس وحید خان کل درخواست پر سماعت کرینگے۔
لاہور:ججز سے متعلق نامناسب الفاظ پر درخواست دی گئی۔
مزید پڑھیں :ایک قومی مجرم کو لائیو نشریات میں بولنے کی اجازت کیوں دی جائے، خواجہ آصف
لاہور:خاتون اشباکامران نے توہین عدالت کی درخواست دائرکی۔ ادھر دوسری جانب وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا اشارہ موجودہ لوگوں کی جانب نہیں تھا 3سابق ججز کے بارے میں تھا۔ وزیراعظم کی کالی بھیڑوں سےمراد وہ لوگ تھے جنہوں نےماضی میں غلط فیصلے کئے۔