اہم خبریں

اٹھارویں آئینی ترمیم پر عملدرآمد نہیں ہورہا، ایمل ولی خان

پشاور( اے بی این نیوز   )عوامی نیشنل پارٹی کے نو منتخب مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پختون سرزمین پر غلامی کی زندگی گزارنا قبول نہیں،باچا خان نے سکھایا کہ ہم پختون سرزمین پر کسی کے غلام نہیں،وعدہ ہے ہرقدم پراپنی قوم کی بنیادی آزادی کو یقینی بنائیں گے،تمام اداروں کو اپنے آئینی دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرنا ہوگا،، ادارے
مزید پڑھیں :کرپشن کی طاقت سے 6کروڑ کاشتکاروں کو ذبح کر دیا گیا، خالد کھوکھر

آئینی دائرہ اختیار میں رہ کر کام کریں گے تو پاکستان آگے بڑھے گا،ہمارے اکابرین نے سختیاں برداشت کیں لیکن موقف سے پیچھےنہیں ہٹے،اٹھارویں آئینی ترمیم پر عملدرآمد نہیں ہورہا۔
مزید پڑھیں :لکی مروت ، شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ، بال بال بچ گئے

متعلقہ خبریں