اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن سے یہی امید تھی ،پہلے نشان چھینا الیکشنز میں مختلف نشانات دیے گئے ،انٹرا پارٹی انتخابات کی شفافیت پر بار بار سوال اٹھائے ، اب پارٹی ختم کرنے کا بھی اشارہ دے دیا،وہ اے بی این سے خصوصی گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا یہ معاملہ ہماری قانونی ٹیم کے پاس ہے ،اس کیس کو ہر جگہ چیلنج کریں گے ، ادھر دوسری جانب
مزید پڑھیں :ہائی کورٹس کے ججز کےخط نے ثابت کر دیا ملک میں جنگل کا قانون ہے،بانی پی ٹی آئی
شعیب شاہین نے کہا ہے کہمذاکرات کیلئےپہلی شرط نیک نیتی ہے،کوئی مکان پرقبضہ کرےتویہ نہیں ہوسکتاکہ اس سےکہیں آئیں مذاکرات کریں،چھیناہوامینڈیٹ واپس کریں توپھرمذاکرات کریں،
ہم نےسیاسی جماعتوں سے بات کرنی ہےاورکس سے بات کرنی ہے،فوج ہماری ہےہم فوج اورشہداکااحترام کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں :آ ج03مئی بروزجمعتہ المبارک پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟