اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر خارجہ اسحاق ڈار ڈ کو پٹی وزیر اعظم مقرر کردیا گیا، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،ادھر دوسری جانب وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی آج ریاض میں عالمی سلامتی اور ترقی کے ایجنڈے کو مرتب کرنے کے اجلاس میں شرکت، وزیرِ خارجہ نے متعدد عالمی مسائل کے درمیان عالمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا،انہوں نے موسمیاتی تبدیلی،
مزید پڑھیں :لاکھوں روپے ہتھیانے والی پاکستانی پھلن دیوی گرفتار
مستقبل کی وبائی بیماری کے لیے تیاری، اور آرٹیفشل انٹیلیجنس کے لیے گورننس کے نظام پر زور دیا،انہوں نے علاقائی روابط بڑھانے کے ذریعے عالمی اقتصادی ترقی کو بحال کرنے کے لیے جنوبی ایشیا کی بے پناہ صلاحیتوں پر بھی روشنی ڈالی۔
مزید پڑھیں عاطف اسلم لندن میں اننت امبانی کی شادی سے پہلے کی تقریب میں جلوہ افروز :