پاکستان میں آج21اپریل بروزاتوار کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت249,900 روپے ہے۔